Mere Humsafar Drama OST Lyrics

یہ عشق تم نا کرنا یہ روگ ہی لگائے دفن خود کرے ہے پھر غم بھی منائے . Presenting new song of Ary Drama, Mere Humsfar OST. Enjoy the Drama.

Mere Humsafar Drama OST Lyrics

تصویر من میں بسی یار کی
تسبیح پڑھی تیرے پیار کی
دل یہ میرے تیرے دل سے جا ملا ہے
رب سے جس کو مانگا تو وہ سلا ہے

تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے
جام محبت زہِ عاشقی ہے
پوچھوں نا پوچھوں نا پوچھوں نا
ہم ستائے ہوئے ہیں،ہم ستا ئے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نا کرنا یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے
پھر آس کو بُھجا کے یہ آگ بھی لگائے

کیسے ہو شکریہ، مجھ کو جو چن لیا
ہائے دل نا کہ سکے، تم نے تو سن لیا
عہدِ محبت کو پورا کیا
درد دل کا لے کے دل دے دیا

کوئی تو ہو میرا اپنا، کوئی تو سہارا ہو
غم میرے ٹھہر تو جائیں کوئی تو کنارہ ہو
ٹھیس ایسے دل پہ لگی کیا گناہ ہمارا تھا
مانگتے ہیں یہ خدا سے پیار نا ڈوبارہ ہو

تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے
جام محبت زہِ عاشقی ہے
پوچھوں نا پوچھوں نا پوچھوں نا
ہم ستائے ہوئے ہیں،ہم ستا ئے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نا کرنا یہ روگ ہی لگائے
دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے
عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے
پھر آس کو بُھجا کے یہ آگ بھی لگائے

Ik Lamha Azaan Sami Khan Lyrics

Leave a Comment