Ik Lamha Azaan Sami Khan Lyrics

ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے نکل جائے دم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے نکل جائے دم ۔ Here’s the Azaan Sami Khan album new song, Ik Lamha lyrics. Enjoy the song.

Ik Lamha Azaan Sami Khan Lyrics

تیری ڈوریاں مجھ پہ گناہ ہیں دلِ چاہت اس کی گواہ ہے
میری دنیا تیری پناہ ہے یہ عشق نے مجھ سے کہا ہے
کچھ مجھ میں تو ایسا بسا ہے کوئی مجھ میں نا میری جگہ ہے
کچھ دیکھو تو تو دکھتا ہے میری آنکھوں میں تیری نگاہ ہے

تجھ سے بچھڑ کے باخدا میں یہاں، جی نا سکوں ایک لمحا
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے، مٹ جاتے ہیں سارے غم
ہے یہ دیا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم
شکرانہ چاہے جتنا بھی کر لوں، کہ پھر بھی رہے گا وہ کم
تیرا تصور مجھے دے کے مولا نے، مجھ پہ کیا ہے کرم

دل سنورتا ہے تیرے خیالوں سے، جگمگاتا ہے تیرے اجالوں سے
رقص کرتا ہے دل تجھ پہ مرتا ہوا، پاگلوں سا تیرا ذکر کرتا ہوا
میرے چین و سکوں تیری راہ ہے، تو روح کی خوابگاہ ہے

تجھ سے بچھڑ کے باخدا میں یہاں، جی نا سکوں ایک لمحا
آرام آتا ہے دیدار سے تیرے، مٹ جاتے ہیں سارے غم
ہے یہ دیا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم
شکرانہ چاہے جتنا بھی کر لوں، کہ پھر بھی رہے گا وہ کم
تیرا تصور مجھے دے کے مولا نے، مجھ پہ کیا ہے کرم

Teri Rah Mein OST Lyrics

Leave a Comment